Balochistan Today WhatsApp Channel

Balochistan Today

203 subscribers

About Balochistan Today

Balochistan Today (Brahui, Urdu) daily including YouTube and bluesky. , publish and broadcast news on Telegram, WhatsApp, X and Instagram. https://t.me/BalochistansToday Follow the Balochistan Today channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaDT7fI8kyyLLMEexd01 https://x.com/sbalochistant?t=JNwOwLaCEmfAkaykg5ED8g&s=09 https://www.instagram.com/balochistanstoday/profilecard/?igsh=MWg3bnppcHFoYWVjeQ== https://youtube.com/@jeehandbaloch2069?si=z8fZQXB9hAMcj-XH https://youtube.com/@balochistantoday6027?si=aSz8qrTCBuX3yxxn

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Balochistan Today
Balochistan Today
6/1/2025, 10:01:50 AM

پنجگور چتکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی پنجگور ( ویب ڈیسک )  پنجگور کے علاقہ چتکان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی،۔جس  کی شناخت خالق داد ولد داد رحیم سکنہ دز پروم سے ہوا ہے۔ https://x.com/sbalochistant/status/1929115959987519945?t=-8eOZTCA2d47B5q2_2ACSg&s=19

Balochistan Today
Balochistan Today
6/1/2025, 9:56:19 AM

نصیر آباد مسلح افراد نے برکت نامی شخص کو قتل کردیا نصیر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نصیرآباد کے علاقے ،پولیس تھانہ میرحسن حدود کی حدود میرحسن پل پر برکت نامی شخص کو موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ https://x.com/sbalochistant/status/1929114521110716585?t=nX0DmGuBF-UbRzs-dkcc5A&s=19

Balochistan Today
Balochistan Today
6/1/2025, 11:21:32 AM
Post image
Image
Balochistan Today
Balochistan Today
6/1/2025, 10:08:22 AM

مستونگ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے زخمی شخص جانبر نہ ہوسکا مستونگ ( ویب ڈیسک ) مستونگ کے علاقے کلی شمس آباد میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والے صلاح الدین ولد محمد صالح جان کی بازی ہار گئے۔ سول سوسائٹی کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ہماری بے حسی اور خطرناک روایات کا عکاس ہے۔ شادیاں خوشی کا موقع ہوتی ہیں، مگر غیر ذمہ دارانہ فائرنگ انھیں ماتم میں بدل دیتی ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور سٹی پولیس سے مطالبہ ہے کہ شادیوں میں ہوائی فائرنگ پر مؤثر قانون سازی اور سخت کارروائی کی جائے تاکہ مزید جانیں ضائع نہ ہوں۔ https://x.com/sbalochistant/status/1929115959987519945?t=2C6B-ImkOqr225stHEc1Bw&s=19

Balochistan Today
Balochistan Today
6/1/2025, 9:43:30 AM

https://balochistanstoday.blogspot.com/2025/06/6-4.html بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز کے ہاتھون 6 افراد جبری لاپتہ،4 افراد بازیاب کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان کے اضلاع مستونگ ،پنجگور اور کیچ کے علاقوں سے پاکستانی قابض فورس نے چھ افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کے تحصیل کاریزسور کے رہائشی اور تبلیغی مرکز سے وابستہ حاجی غلام فاروق کے بیٹے، عاصم فاروق کو پاکستانی فورسز نے رات ایک بجے ان کے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیا۔ عاصم فاروق پیشے کے لحاظ سے ڈرائیور ہیں۔ ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ مقامی تبلیغی جماعت سے منسلک ہیں۔ اسی رات مستونگ کی تحصیل کھڈکوچہ سے محمد وفا ولد حاجی محمد اشرف شاہوانی کو بھی ان کے گھر سے لاپتہ کیا گیا۔ اہل خانہ کے مطابق، رات گئے پاکستانی فورسز نے ان کے گھر کا محاصرہ کیا اور محمد وفا کو ساتھ لے گئے۔ خلیل احمد ولد حاجی محمد ابراہیم شاہوانی، جو مستونگ کے علاقے کلی کونگھڑ کے رہائشی ہیں، کو بھی رات تین بجے کے قریب ان کے گھر سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔ خلیل احمد حال ہی میں چار ماہ کے تبلیغی سفر سے واپس آئے تھے اور اہل خانہ کے مطابق وہ ٹی بی کے مرض میں مبتلا ہیں۔ دوسری جانب ضلع کیچ کے علاقے دشت سے مراد خان ولد لال محمد اور راشد ولد فتح کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ہے۔ دریں اثناء پنجگور پروم سے قابض فورسز نے رات گئے آپریشن کرتے ہوئے متعدد گھروں پر چھاپے مارے، ایک شخص کو جبری لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق دوران آپریشن ایک نوجوان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ مذکورہ نوجوان کی شناخت شہزاد ولد نذیر کے نام سے ہوا ہے۔ خیال رہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ دو دہائیوں سے جاری ہے، اور انسانی حقوق کے ادارے بارہا اس پر آواز بلند کر تے چلے آرہے ہیں، تاہم عملی سطح پر ان اقدامات میں کوئی خاطر خواہ کمی دیکھنے میں نہیں آرہی ہے ،جبکہ رواں سال بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور جعلی مقابلوں میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ دریں اثناء تربت سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ چار نوجوان غلام قادر ولد دوست محمد سکنہ بلیدہ ، دلسرد ولد محمد بخش سکنہ آبسر ، ذاکر حیدر ولد حیدر آسکانی آبسر،اور زید ولد ملا عبداللہ سلالہ آبسر کے نام سے ہواہے تربت پولیس کے حوالے کیے گئے ہیں ۔

Balochistan Today
Balochistan Today
6/1/2025, 10:20:04 AM

https://balochistanstoday.blogspot.com/2025/06/blog-post_1.html مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کی آڑ میں قومی وطن کا سودا لگانے والے اسمبلی سے استعفیٰ دیں یا ایکٹ کے خلاف قرار داد لائیں، نوابزادہ لشکری رئیسانی

Balochistan Today
Balochistan Today
6/2/2025, 4:20:55 AM

Balochistans Today daily Brahui News Bulletin with Ilyas Baloch Baloch-02-06-2025 https://youtu.be/jwggQ_INQ8o?si=99AKLTLrZkAlWyWs

Video
Balochistan Today
Balochistan Today
6/1/2025, 4:56:02 PM

کوئٹہ/دھماکہ ایک شخص ھلاک ایک زخمی   مغربی بائی پاس  بروری چوک کے قریب زور دار دھماکہ ہوا جس کے   نتیجے میں ایک  شخص موقع پر جانبحق، زخمی  کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ https://x.com/sbalochistant/status/1929220274932621543?t=FNaagW4pASSQgCjr-YEM6A&s=19

Balochistan Today
Balochistan Today
6/1/2025, 9:48:12 AM

Follow the Balochistan Today channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaDT7fI8kyyLLMEexd01

Balochistan Today
Balochistan Today
6/1/2025, 3:52:58 AM

https://youtu.be/YSuN3_uHdG8?si=jWtNgt8oRkoMgiOt👆👆#Balochistans Today daily Urdu News Bulletin with Ilyas Baloch-01-06-2025

Video
Link copied to clipboard!