KOH NOVELS URDU
KOH NOVELS URDU
June 9, 2025 at 08:31 AM
کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ ایک سچّا، دل سے سوال کروں... پر ڈر لگتا ہے کہ کہیں سچ زیادہ تلخ نہ لگ جائے 😅 میرے جیسے لوگوں کی پسند عجیب لگتی ہے ناں؟ میں وہ بندہ ہوں جو رات 2 بجے "Interstellar" دیکھ رہا ہوتا ہے اور ‘Inception’ کے آخر میں spinning top کو روکنے کی دعائیں مانگ رہا ہوتا ہے۔ یا پھر بیٹھا Batman v Superman میں Bruce Wayne کا trauma feel کر رہا ہوتا ہے... اور لوگ ادھر Heroine کی شادیاں، آنسو، اور دو ٹکے کے مرد پڑھ کر "Uff kya novel hai!" کہہ رہے ہوتے ہیں۔ 🙄📚 Marvel کی Avengers: Infinity War اور Endgame میں جو جذبات تھے... Iron Man کا آخری Snap... Captain America کا "Avengers Assemble"... ارے وہ goosebumps مجھے آج بھی یاد ہیں! لیکن نہیں، یہاں تو زیادہ تر لوگوں کو وہی novel چاہیے ہوتا ہے جس میں ہیرو کہے: "Tum meri taqdeer ho... aur agar tum chali gayi... toh main bhi chala jaunga... slow motion mein!" 😩 ادھر میں بیٹھا "Nemrah Ahmed" کی Haalim جیسی deep کہانیاں admire کر رہا ہوں... تو وہاں کئی لوگ صرف وہی love stories پڑھنا چاہتے ہیں جن میں ہیرو جلالی مزاج کا ہو، ہیروئن معصوم، اور ہر دو پیج پر confession ہو رہا ہو! 💌 اب بات یہ ہے کہ... میں بس جاننا چاہتا ہوں، especially اپنی female audience سے، کہ: کیا آپ لوگوں کو واقعی meaningful کہانیاں پسند ہیں؟ جن میں philosophy ہو، real emotions ہوں، کچھ سوچنے کو ملے؟ یا بس cheezy dialogues، بارش، شادی، آنسو، اور وہی پرانی "tum meri dunya ho, tum na hoti toh..." قسم کی love stories؟ کیا آپ کو Dark Knight کی Joker والی intensity پسند ہے؟ یا صرف وہی novel جس میں ہیرو، heroine کو بچا کر hospital لے جاتا ہے... اور وہیں عشق شروع ہو جاتا ہے؟ 😂 کیا آپ Tony Stark کی sacrifice پر روئیں گی؟ یا بس اسی وقت جب novel کا ہیرو کہے: "Main tumhare bina zinda reh bhi gaya, toh jee na saka..." 😭 سچ سچ بتائیں... مجھے بھی پتا چلے کہ main hi ajeeb hoon یا دنیا واقعی bas slow-mo romance mein jeeti hai! چاہے بات ہو: Christopher Nolan کی فلموں کی Marvel/DC کے cinematic universe کی Philosophical, thriller, ya emotional novels کی یا پھر صرف: "Tum meri ho" ٹائپ scenes کی بے تحاشا رونے، misunderstandings، اور forced shaadi کی تو... آپ کا taste کیا کہتا ہے؟
👍 ❤️ 🕊 🌺 👆 👌 👾 😂 😢 19

Comments