
ParHo-isLam-LibrarY📚
June 4, 2025 at 07:02 PM
موت سے 732K فالورز بھی نا بچا سکے ۔۔۔
وہی فالورز جن کو خوش کرنے کے لئے لوگ عجیب عجیب حرکتیں کرتے ہیں ۔ پھر چاہے کوئی کتنا خوبصورت ہے کتنا حسین ہے موت نے سب کو آ پکڑنا ہے ۔۔۔
اللہ سب کو ہدایت دے اور اس لڑکی ثناء یوسف کی مغفرت فرمائے ۔۔۔
ہر حادثے سے عبرت پکڑنی چاہئیے ۔۔۔

😢
👍
🤲
❤️
🙏
❤
🌻
💯
😂
😔
49