
ParHo-isLam-LibrarY📚
June 5, 2025 at 07:11 PM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️*
*🗓️ 09 ذوالحجہ 1446ھ*
*🗓️ 06 جون 2025ء*
*🌄 بروز جمعہ Friday*
*🌸 جہنم سے آزادی کا دن !*
*نبیﷺ نے عرفہ کے روزہ کے بارے میں فرمایا میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا اور اگلے سال کے گناہوں کا بھی اور یوم عاشورہ کا روزہ ، میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔*
*📗صحیح مسلم 2746*
*پاکستان میں یہ روزہ 6 جون بروز جمعہ کو ہوگا۔*
❤️
👍
♥️
❤
🌸
🌼
🙏
🤲
🫀
32