𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 9, 2025 at 09:53 AM
💙💫✍🏻۔ اسٹیبلشمنٹ کو یہ پتہ ہونا چاہیئے ،جو بندہ ان کے خلاف کھڑا ہوتا ہے اس کی سیاست ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے۔ حفیظ اللہ نیازی اور یہ صرف عمران خان ہی کر سکتا ہے باقی سب بوٹوں میں بیٹھ گئے شرم کرو حیا کرو مرشد عمران خان کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ باہر نکالو خان ہمارا ✍🏻💫،,💙
❤️ 1

Comments