𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅
June 9, 2025 at 11:44 AM
🚨🇨🇳/🇮🇷✍🏻 چین اور ایران نے نئی ریلوے لائن ” فریٹ ریل کوریڈور “ مکمل کر لی۔۔۔ یہ ریلوے لائن چین سے براہِ راست تہران تک جائے گی اس سے پہلے ایران اور چین کے درمیان تجارت زیادہ تر بحری جہازوں کے ذریعے ہوتی تھی، جس میں تقریباً 40 دن لگتے تھے لیکن اب یہ نیا ریلوے رابطہ صرف 15 دن میں سامان پہنچا سکے گا۔۔۔ یعنی تجارت دوگنی تیزی سے ہوگی جو دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو آسان بنائے گی نوٹ: یہ مغربی پابندیاں اب ایران پر اتنا اثر نہیں ڈال سکیں گی۔ اگرچہ مغربی بحری جہاز بحری تجارت کو روک سکتے ہیں، لیکن وہ اس ریلوے لائن کو کنٹرول نہیں کر سکتے۔۔۔ #cpec#chinairanrailway شرم کرو حیا کرو مرشد عمران خان کو اور تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو ایک ہی مقصد ایک ہی نعرہ باہر نکالو خان ہمارا ✍🏻💫،,♥️
Image from 𝐏𝐓𝐈 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 ✅: 🚨🇨🇳/🇮🇷✍🏻 چین اور ایران نے نئی ریلوے لائن ” فریٹ ریل کوریڈور “ مک...
👍 1

Comments