
سبق آموز تحریریں ♥️
May 15, 2025 at 02:50 AM
امام ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں
« اے بندے! اگر نیکی کا ارادہ کر لیا ہے تو اسے کر گزرو، اگر کر رہے ہو تو اس پر دوام پکڑو، اور جان لو کہ آخری صف والوں کو رتبے نہیں ملا کرتے ».
📕 [ المواعظ : ٧٩/١ ]
❤️
👍
😢
❤
😭
♥
✅
💖
🙏
🫀
78