
سبق آموز تحریریں ♥️
May 21, 2025 at 01:28 AM
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍️•حدیث مبارکہ:*
*فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:*
*حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا اچھے دوست اور برے دوست کی مثال ایسی ہے جیسے مشک اور لوہار کی بھٹی کی، مشک والے کے پاس جائے (یعنی عطار کے) تو فائدے سے خالی نہیں آتا یا تو مشک (یا عطر) خریدے یا خوشبو ہی سونگھتا رہے اور لوہار کی بھٹی یا تو تیرا بدن یا کپڑا جلاتی ہے یا تجھ کو بو سونگھاتی ہے۔*
*(بخاری، جلد اول کتاب البیوع حدیث نمبر :1972) ۔!!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے
*سبق آموز تحریریں کا واٹس ایپ چینل جوائن کریں*
➖♻️➖
https://whatsapp.com/channel/0029VaDDUXj8KMqfJoZOlF1B
❤️
👍
❤
🌹
👏
💞
😂
😢
🤲
🫀
79