
بزمِ شـھداء۔۔۔🕯️🌿♥️⚔️
May 14, 2025 at 09:44 AM
کہاں ایمان کا کیف و سرور،
اور کہاں حرص کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی زندگی،
کہاں بلند فضاؤں کی آزاد پرواز، اور کہاں سماجی رسم و رواج کی قید۔
کہاں بلند کمالات کی جستجو، اور کہاں خوراک و لباس کی محض نمائش۔
کہاں اللہ کے راستے کی روح پرور مشقتیں، اور کہاں دولت بڑھانے کی بے قرار دوڑ۔
❤️
😢
🫀
👍
♥️
⚔️
💔
😭
🥹
26