🧑🏻‍💻ذہنی آزمائش چینل🌏
May 22, 2025 at 01:59 PM
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ نے یہ آیت مبارکہ تلاوت فرمائی : «﴿ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّـهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ ﴾» ’’ اے ایمان والو ! اللہ تعالیٰ سے اتنا ڈرو ، جتنا اس سے ڈرنے کا حق ہے اور مرتے دم تک مسلمان ہی رہنا ۔‘‘ پھر فرمایا :’’ اگر زقوم کا ایک قطرہ زمین پر ٹپکا دیا جائے تو دنیا والوں کی زندگی خراب کر دے ، پھر اس کا کیا حال ہو گا جس کا کھانا اس کے سوا کچھ نہیں ہو گا ؟‘‘ سنن ابن ماجہ    4325
😢 ❤️ 👍 🙏 14

Comments