سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
May 12, 2025 at 03:21 AM
میں بطور پاکستانی، مودی سرکار کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ایٹمی دھماکوں کے بعد، میری بکھری اور ناراض قوم کو وہ خوشی دی جس کے ہم مدتوں سے منتظر تھے۔ ایک اچھا ہمسایہ ہونے کا حق ادا کرتے ہوئے آپ نے خود کو بکرا بنا کر پیش کیا، چین سے ہمارے تعلقات کو نئی وسعت عطا کی۔ سمندر، زمین اور فضاؤں میں آپ کی بے مثال شکست نے میری افواج کو قوم میں دوبارہ سے مقبول کر دیا، سیاسی زہر کو دوا مل گئی، دنیا بھر میں رہتے اوور سیز پاکستانیوں کو وہ اعتماد بخشا کہ اب مدتوں تک ہم کسی بھارتی سے مرعوب نہ ہوں گے۔ آپ جیسے ہمسائے قسمت والوں کو ملتے ہیں جس پر شکر گزار نہ ہونا کم ظرفی ہو گی۔ ایک بار پھر سے شکریہ مودی جی۔
Image from سچ جلالپور پیر والہ: میں بطور پاکستانی، مودی سرکار کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ایٹمی ...
😂 ❤️ 👍 😢 😮 40

Comments