سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
May 13, 2025 at 12:30 PM
*سعودی عرب میں انڈین کی دھلائی😍🥰* جیسے جیسے جنگ کی خبریں پھیل رہی ہیں تو سعودی عرب میں مقیم انڈین خاصی مشکل میں آ رہے ہیں۔ ایک کمرے میں،جہاں انڈین و پاکستانی مزدور اکٹھے رہتے ہیں ،کل ایک انڈین کی شامت آئی، اس نے جوش میں آ کر کہہ دیا انڈیا نے پاکستان میں گھس کر مارا ہے۔ پاکستانیوں میں ایک جذباتی انسان بھی تھا۔ جناب کو غصہ آ گیا۔ انہوں نے کمرے کے بیچوں بیچ ایک لکیر کھینچی اور کہا "خوچہ اب ادھر پاکستان ہے ادھر انڈیا ۔۔۔اب تم ادھر گھس کے دکھاؤ ۔" انڈین بچارہ دبک کر بیٹھ گیا۔ مسئلہ یہ تھا کہ واش روم پاکستان کی جانب تھا۔۔کافی دیر بعد اسے لگا کہ معاملہ پرانا ہو گیا ہے تو خاموشی سے اٹھ کر باتھ روم جانا چاہا۔۔جونہی اس نے لکیر کراس کی تو پاکستانی نے بیلچہ اٹھایا اور اس کی خوب پٹائی کی۔۔۔ ساتھی انڈینز نے پولیس بلا لی ، پولیس نے انکوائری کی ، صورت حال جان کر سعودی پولیس والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئے پھر کہنے لگے۔۔۔ "لیش انت روح الی الباکستان "۔ تم پاکستان میں داخل ہی کیوں ہوئے ۔۔؟🤣🤣
😂 ❤️ 👍 😮 74

Comments