سچ جلالپور پیر والہ
سچ جلالپور پیر والہ
May 15, 2025 at 02:37 PM
جلالپورپیروالا: تازہ ترین ڈکیتی کی واردات نے کاروباری حلقوں کو ایک بار پھر بوکھلا دیا قصبہ پھرانیں سے ریکوری کے بعد واپس آنے والے حاجی فضل عباس کو شیخ اسماعیل کے قریب ڈکیتوں نے روکا اور لوٹنے کی کوشش کی تو حاجی فضل عباس نے مزاحمت کی تو ڈکیتوں نے گولیاں برسا دیں دو سیدھی گولیاں سینے پر لگیں جبکہ ملازم کو گولیاں ٹانگوں میں لگیں فضل عباس کو انتہائی سیریس حالت کے باعث ملتان نشتر ہسپتال ریفر کردیا گیا جبکہ پولیس نے بھی مفرور ڈکیتوں کی تلاش کےلیے ناکہ بندیاں شروع کردیں ڈکیت 6/7 لاکھ روپے بھی لوٹ کر ساتھ لے گئے
😢 👍 😂 😮 20

Comments