
PTI NA-128 (PP-156 / PP-161 / PP-169 / PP-170 / PP-171)
May 12, 2025 at 05:07 AM
پاکستان زندہ باد ریلی
جنرل سیکرٹری نارتھ پنجاب انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن عمر فاروق چوہان ، کامران خان پریذیڈنٹ انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ سرگودھا، ایم این اے ملک شفقت اعوان ،ایم پی اے علی آصف بگا ، ایم پی اے ذوالفقار بھٹی نے سرگودھا کی عوام کے ساتھ پاکستان زندہ باد ریلی میں بھر پور شرکت کی۔یہ پاکستان ہمارا ہے اگر دشمن دوبارہ میلی آنکھ کرکے دیکھے گا تو اس سے بھی زیادہ خطرناک جواب ہوگا