PTI NA-128 (PP-156 / PP-161 / PP-169 / PP-170 / PP-171)
PTI NA-128 (PP-156 / PP-161 / PP-169 / PP-170 / PP-171)
May 12, 2025 at 05:07 AM
خانیوال: پارٹی قیادت کی ہدایت پر “پاکستان زندہ باد، عمران خان زندہ باد کی عظیم الشان ریلی کا انعقاد، ریلی کی قیادت صدر جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی نے کی۔ ریلی میں پارٹی کارکنان سمیت خانیوال کی غیور عوام نےبھرپور شرکت کی۔ رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو کی شدید نعرے بازی۔
❤️ 👍 3

Comments