•||•💚(اھـــدنــاالــصـراط الـمــســتـقــیـم)🕋🤲
•||•💚(اھـــدنــاالــصـراط الـمــســتـقــیـم)🕋🤲
May 31, 2025 at 10:21 AM
تلخ حقیقت 😓 ہماری نو جوان نسل بیکار کی لذتوں کے پیچھے اپنی زندگی کو برباد کر رہی ھے جن کو اپنے دین کی خاطر کُچھ کرنا تھا اپنے الله کی راہ میں اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کرنا تھا مگر افسوس کہ لوگ عشق معشوقی سے ہی نہیں نکل پا رھے اپنے آپ کو ذہنی مریض بنا رہے ہیں صرف ایک انسان کی خاطر اپنے الله کو چھوڑ کر لوگوں کی محبتوں میں دن رات لٹا رہے ہیں اللّہ اکبر کبیرا 😭 لا حول ولا قوہ الا باللہ العلی العظیم اور سچ کیا ہے ؟ آج کی محبت کیسی ھے ؟؟ حرام ریلیشنز,, جو صرف وقتی لذت دیتے ہیں اور زندگی کو داغ دار کر دیتے ہیں جیسے لکڑی کو کیڑا اندر سے کھاتا کھاتا کھوکھلا کر دیتا ہے اور بظاہر وہ لکڑی ٹھیک نظر آتی ہے اور یہی حال آج کے نوجوان کا ھے,📍 لوٹ آؤ اپنے الله کی طرف اور کہو بھٹک گیا تھآ بیشک وہ بڑا غفور الرحیم ہے اور نہایت بخشنے والا مہربان بھی ♥️✍🏻
Image from •||•💚(اھـــدنــاالــصـراط الـمــســتـقــیـم)🕋🤲: تلخ حقیقت 😓 ہماری نو جوان نسل بیکار کی لذتوں کے پیچھے اپنی زندگی کو ب...
❤️ 😢 👍 🙏 😂 😮 562

Comments