URDU NOTES OFFICIAL CHANNEL
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 7, 2025 at 02:56 AM
                               
                            
                        
                            اسلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ 
🌸 *_تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْك_* 🌸
* عید الاضحی کی پرخلوص مبارکباد 💐💐💐
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عید کے اس پرُمسرت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے، ہم سب کی قربانیوں اور عبادات کو قبول فرمائےاور  ہم سب کے اعمال صالحہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔...... 
آمین ثم آمین
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        4