
🍃🌹مسلم امہ کی پکار🌹🍃
May 12, 2025 at 05:00 PM
سچا عالم ہی حقیقی رہبر ہے
*اللہ کے دین کی سمجھ رکھنے والا شخص جس قدر فہم و فراست اور سوجھ بوجھ کا مالک ہوتا ہے، وہ کسی اور کے لیے ممکن نہیں۔*
*میرا ماننا ہے کہ جس شخص کو اللہ کے دین اور اللہ کی کتاب کی گہری سمجھ حاصل نہ ہو، وہ صحیح معنوں میں انسانیت کی خدمت اور حقیقی سیاست نہیں کر سکتا۔*
شیخ عبد السلام سلفی حفظہ اللہ