🍃🌹مسلم امہ کی پکار🌹🍃
🍃🌹مسلم امہ کی پکار🌹🍃
May 14, 2025 at 03:04 AM
*زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے۔ *استاد* سبق *دے کر امتحان* لیتا ہے۔😐 اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے🙄 *مگر کامیاب وہی ہوتا ہے جو اس زندگی کے امتحان پر صبر کرے* *ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ❤*

Comments