
🍃🌹مسلم امہ کی پکار🌹🍃
May 14, 2025 at 05:16 PM
*بدن کو تقویت دینے اور سست کرنے والی چیزیں*
چار چیزیں بدن کو تقویت دیتی ہیں :
(١) گوشت کھانا (۲) خوشبو سونگھنا (۳) غسل فرض ہونے کے علاوہ بکثرت نہانا اور(٤) سوتی کپڑا پہننا۔
چار چیزیں بدن کوست کرتی ہیں :
(١) جماع کی کثرت (۲) زیادہ غمزدہ رہنا (۳) نہار منہ زیادہ پانی پینا اور (٤) کھٹی چیزیں زیادہ کھانا۔
(اِحیاءالعُلوم جلد:2 ص:166)
> _-_🪶ملفوظاتِ امام غزالی ➺ -