M.Zohan Educational News & Information
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 12, 2025 at 12:34 PM
                               
                            
                        
                            وزیراعلی مریم نواز شریف نے 6 لاکھ کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے زریعے فی ایکڑ 5 ہزار روپے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجراء کی منظوری دے دی
 
کسان کارڈ نہ رکھنے والے کاشتکاروں کو بھی فی ایکڑ 5 ہزار سبسڈی دی جائے گی
 
کاشتکاروں کو اگلی فصل کے لئے بھی اربوں روپے سبسڈی دی جائے گی، وزیراعلی مریم نواز شریف
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                    
                                        19