M.Zohan Educational News & Information
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 13, 2025 at 04:27 AM
                               
                            
                        
                            حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پہلی بار شناختی کارڈ بنوانے والوں سے کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔ نادرا کے مطابق، بغیر اسمارٹ چپ والے شناختی کارڈ کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی، جبکہ اسمارٹ شناختی کارڈ کے لیے فیس 750 روپے ہے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VajrjsBFcovzTYWJWu2T
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        20