M.Zohan Educational News & Information
M.Zohan Educational News & Information
May 13, 2025 at 05:46 AM
معرکہ حق کے دوران شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں ‏6 اور 7 مئی کی شب بھارتی افواج نے بلا اشتعال اور بزدلانہ حملے کئے، آئی ایس پی آر وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے پاک فوج کے 11 جوان شہید، اور 78 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہری شہید ہوئے، آئی ایس پی آر بھارتی اشتعال انگیزی سے شہید ہونے والوں میں 7 خواتین اور 15بچے شامل ہیں، آئی ایس پی آر اشتعال انگیزی سے 10 خواتین اور 27 بچوں سمیت 121 شہری زخمی ہوئے تھے، آئی ایس پی آر شہداء میں پاک فوج کے نائیک عبدالرحمن، لانس نائیک دلاور خان، لانس نائیک اکرام اللہ شامل، آئی ایس پی آر شہداء میں نائیک وقار خالد، سپاہی عدیل اکبر اور سپاہی نثار شامل، آئی ایس پی آر پاک فضائیہ کے شہداء میں سکوارڈن لیڈر عثمان یوسف، چیف ٹیکنیشن اورنگزیب، سینئر ٹیکنیشن نجیب شامل، آئی ایس پی آر شہداء میں کارپول ٹیکنیشن فاروق اور سینئر ٹیکنیشن مبشر شامل، آئی ایس پی آر
😢 ❤️ 🙏 👍 44

Comments