M.Zohan Educational News & Information
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 13, 2025 at 07:12 AM
                               
                            
                        
                            کمال کا تجزیہ ھے👌
پاکستانی ایک عمدہ قوم ھے!
اگست آئے تو سچے پاکستانی🇵🇰
رمضان آئے تو پکے مسلمان🤲
جنگ لگے تو سب فوجی👷 
کھیل کا میدان لگے تو سب کھلاڑی🏃  
الیکشن ہوں تو سب سیاستدان😎 
احتساب شروع ہو تو سب کا نام نیب زدہ😂
بجٹ آئے تو سب اکانومسٹ😁
خبر آئے تو سب تجزیہ نگار😆
کسی بیمار کو ملیں تو سب ڈاکٹر👨⚕️
 ڈاکٹر کو ملیں تو سب مریض 😷
کوئی شرعی مسئلہ پیش آئے تو سب مفتی🤗 
کوئی متنازعہ مسئلہ پیش آئے تو سب وکیل😅 
شادی اور پروگرام کے موقع پر سب فنکار😁 
فضول رسم و رواج کےموقع پر سب مالدار😉
اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آئے تو سب زکوٰۃ کے مستحق🤣
اس قوم کی صلاحیت پانی جیسی ہے جس برتن میں ڈالو اسی کی شکل اختیار کر لیتی ھے🤣
الغرض لامحدود تجربات سے لبریز قوم۔
عالمی طاقتیں بھی پریشان ہیں اس قوم کی صلاحیتوں سے🤔
LOVE YOU PAKISTANI
Just for entertainment 😂
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        225