
M.Zohan Educational News & Information
May 13, 2025 at 05:26 PM
انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ائیر کے تھیوری امتحانات جبکہ میٹرک کے پریکٹیکل امتحانات جوکہ جنگ کی وجہ سے
ملتوی ہو گئے تھے اس حوالے سے پنجاب بورڈز نے ابھی تک پریس ریلیز جاری نہیں کی
اس لئے افوہوں پر کان مت دھریں
اور آفیشل نوٹیفیکیشن کا انتظار کریں۔
نوٹ👈 جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور پنجاب یونیورسٹی لاہور
اور پنجاب بورڈز کے ملتوی امتحانات کی پریس ریلیز کو مکس مت کریں۔
شکریہ
❤️
👍
13