M.Zohan Educational News & Information
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                May 13, 2025 at 05:28 PM
                               
                            
                        
                            پنجاب اسمبلی میں ملازمین کی تقرری کی عمر بڑھانے سے متعلق قرارداد منظور
پنجاب  پبلک سروس کمیشن کے مقرر کردہ معیار کے مطابق عمر کی حد 30 سال اور 3 کوششیں کرنے کی اجازت ہے، قرارداد 
صوبہ خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان نے کوششوں کی تعداد 3 سے بڑھا کر 5 کردی ہے، جبکہ عمر کی حد کو 45 سال تک کر دیا ہے، قرارداد
پنجاب حکومت بھی اس کےلئے قوانین میں ضروری ترامیم کرنے کیلئے عملی اقدامات کرے، قرارداد
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        10