
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
June 5, 2025 at 07:27 AM
*قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کمرہ عدالت پہنچ گئے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز بھی بڑی تعداد میں کمرہ عدالت میں موجود ۔۔۔ کمرہ عدالت نمبر 1 کے مائیک بند ہیں جس وجہ سے کمرہ عدالت کے اندر موجود لوگوں کو کوئی سمجھ نہیں آرہی کون کیا بول رہا ہے*
👍
1