♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
June 5, 2025 at 07:27 AM
*‏بریکنگ نیوز: عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کا فیصلہ سنانے والے جج ناصر جاوید رانا کے خلاف سپریم کورٹ کی آبزرویشنز والا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے رکھ دیا*
👍 1

Comments