
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
June 5, 2025 at 07:27 AM
*بیرسٹر سلمان صفدر کی طرف کیس اور فیصلے کے متلعق حقیقت بیان کی پراسیکیوٹر جذباتی ہو گئے۔*
*جذباتی مت ہوں، جسٹس ڈوگر*
*جذباتی تو مجھے ہونا چاہیے،لیکن یہاں یہ جذباتی ہو رہے ہیں*
*بیرسٹر سلمان صفدر*
👍
1