♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
June 5, 2025 at 07:32 AM
🌹 *_عمران خان کے خلاف متنازعہ ترین فیصلہ ہے، اُن کے خلاف 300 سے زیادہ مقدمات درج ہو چکے ہیں، ٹرائل عدالت سے سزا ہوتی ہے، ہائیکورٹ میں کہتے ہیں کہ سزا غلط ہوئی معطل کر دی جائے، جن جج صاحب نے اس کیس کا فیصلہ سنایا اُن کے خلاف سپریم کورٹ کی آبزرویشنز موجود ہیں، وکیل سلمان صفدر_* ** 🇵🇰🌹🇧🇫
👍 3

Comments