♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
♥️*پاکستان کی شان عمران احمد خان نیازی*✌✨🖤
June 10, 2025 at 12:45 PM
‏عمران خان کا دورِ حکومت مختصر تھا پر بہت خوشحال تھا، ملک کا ہر شعبہ چاہے وہ زراعت ہو، تعلیم ہو، صحت ہو، کنسٹرکشن ہو، ماحولیات ہو، انڈسٹری ہو، آمدورفت ہو یا معدنیات ہر شعبے کے اعداد وشمار اس بات کا واضح ثبوت تھے کہ پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک مضبوط معیشت رکھنے والے ملک کی حیثیت سے ابھر رہا تھا جسے اپریل 2022 میں بند کمروں کے فیصلے نے آج معاشی طور پر مکمل تباہ و برباد کر دیا ہے۔ #پاکستان_کی_کہانی #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام🚨🚨🚨
❤️ 4

Comments