عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
May 30, 2025 at 05:55 AM
بروز جمعہ *سورہ الکہف* کی تلاوت اور *درودشریف* کی کثرت کا معمول بنانے کی کوشش کریں۔ *اللھم صل علی محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم* `تکبیرات کی اہمیت اور تاکید` > كَانَ ابْنُ عُمَرَ وَأَبُو هُرَيْرَةَ يَخْرُجَانِ إِلَى السُّوقِ فِي أَيَّامِ الْعَشْرِ، يُكَبِّرَانِ وَيُكَبِّرُ النَّاسُ بِتَكْبِيرِهِمَا. "حضرت عبداللہ بن عمرؓ اور حضرت ابو ہریرہؓ عشرۂ ذو الحجہ (یعنی پہلے دس دنوں) میں بازار جاتے، تکبیرات بلند آواز سے پڑھتے اور ان کے ساتھ لوگوں کے بھی تکبیرات کہنے کی آوازیں بلند ہو جاتیں۔"[📚 صحیح البخاری]
❤️ 👍 12

Comments