عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑 WhatsApp Channel

عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑

2.6K subscribers

About عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑

پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے لگائے کاٹے کو ڈیل کے ذریعے نہیں عوامی طاقت سے مٹایا جا رہا ہے ✌️✌️

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
6/20/2025, 2:10:06 AM

*2200# ملائیں اور ہر سم پر 2Gb ڈیٹا اور 200 منٹ فری حاصل کریں (صرف آج کے دن )

❤️ 🥰 2
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
6/19/2025, 5:04:39 AM

پی ٹی آئی کو چھوڑ کر آپ پاکستان کی کسی بھی سیاسی جماعت کے بڑے سے بڑے اور پرانے سے پرانے جمہوریت پسند اور جمہوری میل اور فیمیل ورکرز کی وال دیکھیں اگر وہ اٹھانے کے بجائے آپ کو چوستے ہوئے نظر نہ آئے تو میری وال پہ آ کر تھوک جانا۔ یہ جمہوری کبھی تھے ہی نہیں یہ سب روز اول سے ہی چوسڑ ہیں سالے ، قوم کو دھوکہ دینے کے لئے ان سب نے اپنی اپنی جماعت پہ جمہوری رنگ چڑھایا ہوا تھا۔

👍 ❤️ 😮 15
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
6/19/2025, 4:31:30 AM

ڈونالڈ ٹرمپ کے مطابق گزشتہ رات وائٹ ہاؤس میٹنگ میں پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر نے ایران اسـرائیل جنگ پر میرے (ڈونالڈ ٹرمپ) کے موقف سے اتفاق کیا ہے ڈونالڈ ٹرمپ کا ایران اسـرائیل جنگ پر موقف • ایران میں حملے جاری رکھے جائیں • ایران میں سولینز پر حملوں پر کوئی روک ٹوک نہیں • ایران کے جوہری اثاثوں کو تباہ کیا جائے • ایران کا انفرا سٹرکچر تباہ کیا جائے • ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو ایلیمینٹ کردیا جائے یہ ہے ڈونالڈ ٹرمپ کا موقف جس سے عاصم منیر نے اتفاق کیا ہے کوئی بعید نہیں کہ عاصم منیر نے اسی میٹنگ میں اسـرائیل کو باقاعدہ تسلیم بھی کرلیا ہو بادی النظر میں عاصم منیر نے امریکہ کے سامنے اسـرائیل کی مکمل حمایت کردی ہے یہ ہیں حافظ القران سید عاصم منیر، جو اپنی ہر تقریر میں قرآن شریف سے حوالے دیتے نہیں تھکتے، سوشل میڈیا پر قدغن لگانے کی بات آئے تو یہ قرآن سے دلیلیں پیش کردیتے ہیں، اپنے لوگوں پر ظلم و جبر کی بات آئے تو بھی یہ قرآن سے من گھڑت حوالے لے آتے ہیں لیکن بات جب مسلمانوں اور یـہودیوں کی جنگ کی آجائے تو یہی حافظ سید عاصم منیر کھل کر یـہودیوں کی حمایت میں سامنے آجاتے ہیں یہ سائیکو آدمی امیر المنافقین ہے، مجھے تو اسکے کلمہ گو ہونے پر بھی شک ہے

😢 👍 ❤️ 😮 13
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
6/13/2025, 6:09:33 AM

خطہ دوبارہ سے جنگ کی لپیٹ میں ہے خدارا اس بار ڈالرز کے عوض پاکستان کا انٹرسٹ اور اسکے عوام کو مت بیچیے گا۔

👍 😂 7
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
6/13/2025, 4:28:24 PM

اسرائیل کے تبریز اور شیراز پہ حملے جاری ہیں۔ ایران جوابی وار کا موقع ملنے اور سنبھلنے سے پہلے بھرپور کاروائیاں کی جا رہی ہیں تاکہ مکمل مفلوج کیا جا سکے

❤️ 😂 😢 4
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
6/14/2025, 5:26:37 PM

اسرائیلی جنگی جہاز اس وقت ایران کی طرف بمباری کے لیے روانہ اسرائیلی میڈیا

🇮🇷 😂 🦶 😁 😮 8
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
6/15/2025, 1:21:25 PM

بین الاقوامی میڈیا کی تمام رپورٹس دیکھی ہیں، بظاہر یوں لگتا ہے کہ ایران نے خیبر میزائل ٹائپ سپر ہائپر سونک میزائلوں کا استعمال کیا ہے جن کی رفتار 6 ہزار کلو میٹرز فی گھنٹہ سے بھی زائد ہے ہائپر سونک میزائلوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ریڈار میں نظر تو آجاتے ہیں مگر دُنیا کا بہترین ائیر ڈیفنس سسٹم بھی اِن میزائلوں کو انٹر سپٹ نہیں کرسکتا روس جس کے پاس دنیا کا ایڈوانس ترین ائیر ڈیفنس سسٹم ایس فور ہنڈریڈ ٹرمپھ موجود ہے یہ ائیر ڈیفنس سسٹم بھی ہائپر سونک میزائلوں کو انٹر سپٹ نہیں کرسکتا، اگر کرتا بھی ہے تو 10 میں سے 1 یا 2 کو ہی کرسکتا ہے ایران کا جوابی وار بلاشبہ دھواں دھار تھا، اگر آپ صرف مسلک کی وجہ سے اختلاف کرتے ہیں یا مذاق بناتے ہیں تو یقیناً آپ گرے ہوئے انسان ہیں ایران کا جواب موثر ترین تھا، ایران اس بار بلکل آؤٹ آف سلیبس آیا ہے چس آگئی، شاندار 👑🔥

👍 ❤️ 8
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
6/12/2025, 3:43:37 PM

یہ بجٹ پیش کر کے علی امین اپنے اقتدار کا سورج غروب کرے گا کیونکہ عمران خان کی ہی بات حرف اخر ہے عمران خان نے بول دیا ہے گورنمنٹ جاتی ہے تو جائے بجٹ میری اجازت کے بغیر پیش نہیں ہوگا تو مطلب نہیں ہوگا اگر بجٹ پیش ہوتا ہے تو یہ عوام کے ساتھ سوشل میڈیا کے ساتھ اور اپنے ورکروں کے ساتھ کھلا اعلان جنگ ہوں گا کیونکہ ورکروں کے لیے سوشل میڈیا کے لیے ان کا لیڈر عزیز ہے نہ کہ کوئی گورنمنٹ عزیز ہے

👍 ❤️ 🙏 16
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
6/15/2025, 3:16:33 PM

تہران پر حملوں کے جواب میں ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر مزائیل فائر کردئے ہیں ۔ ممکنہ طور پر یہ مزائیل خیبر شکن ہیں

❤️ 👍 7
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
6/16/2025, 2:47:39 PM

آیت اللہ خامنہ کی ذہانت اور سمجھداری یقیناً قابلِ تعریف ہے نیتن یاہو نے ایران پر اس نیت سے حملہ کیا تھا کہ ہمارے حملے کے بعد ایران غصے میں قطر اور دبئی وغیرہ میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائے گا اور پھر ڈونالڈ ٹرمپ بھی اس جنگ میں کوڈ پڑے گا اور اسرائیل کا اعلانیہ ساتھ دے گا مگر آیت اللہ خامنہ نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کے بجائے سیدھا اسـرائیل کو ٹارگٹ کردیا، ڈونالڈ ٹرمپ جو بڑے جوش میں کہہ رہا تھا کہ ایران نے اگر امریکی مفادات کو نقصان پہنچایا تو امریکہ جواب دے گا، ایران نے چونکہ اپنا حقِ دفاع ڈائریکٹ اسـرائیل کے خلاف استعمال کیا تو امریکہ کے پاس اس جنگ میں براہِ راست کودنے کا بہانہ ختم ہوگیا، اب اگر اعلانیہ طور پر امریکہ اس جنگ کا حصہ بنتا ہے تو پھر چائنہ اور روس بھی ایران کی طرف سے اس جنگ میں حصہ لینے پر مجبور ہوجائیں گے اور امریکہ ایسا کبھی نہیں چاہے گا یہاں ایران کے ہتھیاروں کی تعریف نہ کرنا بھی زیادتی ہوگی، اسـرائیل کے پاس امریکہ کا دیا ہوا سب سے جدید ترین ائیر ڈیفنس سسٹم "تھاڈ" موجود ہے، لیکن ایران کے ہائپر سونک خیبر شکن میزائلوں نے تھاڈ کو ہی ناکارہ بنا کر حیفہ اور بیت یام شہروں میں اپنے ٹارگٹ کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے، ایران نے دُنیا کو حیران کردیا ہے ایران کے چند میزائل تو صرف چار سو سیکنڈوں میں ہی اسـرائیل پہنچے ہیں جن کو انٹر سپٹ کرنا تقریباً ناممکن تھا ایران جس مسلک پر قائم ہے میرا وہ مسلک نہیں ہے، سادہ الفاظ میں بتاؤں تو میں شیعہ نہیں ہوں، لیکن جس طرح ایران نے اپنے سے بہت زیادہ طاقتور اور ایڈوانس دشمن کو جواب دیا ہے یہ ناقابلِ یقین ہے، میں بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کو دیکھ کر یہ کہہ سکتی ہوں کہ اب تک اس جنگ کا فاتح ایران ہے اور انشاء اللہ آخر میں بھی ایران کی فتح ہوگی میری دعائیں اپنے ایرانی بھائیوں اور اُنکی افواج کے ساتھ ہیں، خُدا تم سب کا حامی و ناصر رہے اور غائب سے مدد فرمائے آیت اللہ خامنہ ای نے تمام مسلمانوں کا سر فخر سے بلند کردیا ہے 👑

👍 ❤️ 15
Link copied to clipboard!