
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
June 4, 2025 at 08:30 AM
اسلام آباد ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری " ملزم عمر حیات کو منہ پر کپڑا ڈال کر پیش کیا گیا ریکارڈ کے مطابق یہ قتل کے گھناؤنے جرم کا کیس ہے ملزم کی شناخت پریڈ کی استدعا کی گئی 14 روز کے لئے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا جاتا ہے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل ملزم کی شناخت پریڈ کے انتظامات کریں جیل میں ملزم کو کسی سے نا ملنے دیا جائے 18 جون تک تفتیشی افسر رپورٹ پیش کرے " جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد احمد گوندل نے تحریری حکم نامہ جاری کیا
👍
🙏
2