
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
June 9, 2025 at 04:39 PM
قوم کو پیپسی' 7up کے بائیکاٹ میں لگاکر خود امریکی یوم آزادی کی تقریب میں گلچھرے اڑاتے رہے
چاہتےتو تقریب کا بائیکاٹ بھی کرسکتے تھے
👍
❤️
6