عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
June 10, 2025 at 09:27 AM
آٹا (20 کلو تھیلا)
اپریل 2022: 1166 روپے
اور 2025: 1750 روپے
اضافہ 50%
چینی (فی کلو)
اپریل 2022: 85–90 روپے
اور 2025: 174.19 روپے
اضافہ : 93–104%
چاول (باسمتی، فی کلو)
اپریل 2022: 150 روپے
اور 2025: 240 روپے
اضافہ : +60%
👍
1