عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
June 10, 2025 at 12:09 PM
امریکہ میں احتجاج کی آمد آمد ہے۔ سوشل میڈیا پختونخواہ کا بجٹ بھی روکنے کی تیاریوں میں ہے۔ جعلی نتائج پر اسمبلیوں میں بیٹھنے والے عسکری ٹاوٹ “ تحریک انصاف ملک دشمن ہے “ والے فارمولے کو ٹاکی شاکی مار لیں۔
👍 😡 😢 5

Comments