عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
June 10, 2025 at 02:28 PM
ہمارے انصافیوں کو کیا ہو گیا ہے؟؟ یہ لوگ کیوں پٹواریوں والے حرکتیں کر رہے ہیں؟؟ عمران خان 44c گریڈ کی گرمی میں تندور جیسا کمرے میں پڑا ہے ان لوگوں کو ایک دوسرے پر الزام تراشی سے فرصت نہیں ملتی سارا دن کبھی ایک کے خلاف پوسٹ کبھی دوسرے کے خلاف پوسٹ ان سب سے گزارش خدارا عمران خان پر فوکس رکھیں یہ کن کاموں میں لگ گئے ہو آپ لوگ؟ آج عمران خان سے نورین خان کی ملاقات ہوئی انہوں نے بتایا عمران خان کا پنکھا بھی بند کردیا گیا 💔کیا یہ وقت آپس میں لڑایوں کا ہے اپنے گریبان میں ایک دفعہ ضرور سوچیں بہت شکریہ
👍
😢
😂
6