عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
عمران خان کا سوشل میڈیا 🤑
June 10, 2025 at 05:32 PM
بجٹ پر سب سے بڑی منافقت پپلز پارٹی کرے گی ان کے وزرا کے بیانات بھی آہیں گیں یہ کسان تاجر مزدور کے ساتھ کھڑاہونے کا دعوی بھی کریں گیں لیکن کل ووٹ اس بجٹ کو ہی ڈال دیں گی اورپھر کہیں گیں ہم تو اس میں تھے ہی نہیں ان کی کرتوت سب قوم جامتے ہیں !!
👍 4

Comments