
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
May 12, 2025 at 04:52 PM
بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم و رحمة اللّٰه و برکاتهٗ!
(انعامی کوئز سلسلہ نمبر : ۱٦،سوال نمبر:۷)
متعین کردہ کتاب (سیرتِ مصطفیٰ،مصنفہ:مولانا ادریس کاندھلوی رح)میں مصنف رح نے مدینہ منورہ میں اسلام کی ابتداء کا ذکر کرتے ہوئے چھ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کا تذکرہ فرمایا ہے؟
ان حضرات کے نام بتائیں،اور جس پسِ منظر میں ان کا تذکرہ ہوا وہ بھی باحوالہ لکھنا نہ بھولیں۔
نوٹ:
کل دوپہر دو بجے سے قبل اپنا جواب بھیجیں۔
جوابی میسج مدرسہ کے اسی نمبر (+923042716650) پر بھیجا کریں، دوسرے نمبر پر آنے والے جوابات کالعدم شمار ہوں گے
اور آج کا جواب (سیرتِ مصطفیٰ،مصنفہ: کاندھلوی رح)میں تلاش کریں۔
کتاب پی ڈی ایف میں درکار ہو تو پرسنل میں میسج کر دیں۔
گروپ میں شامل ہونے والے نئے احباب بھی اس انعامی مقابلے کا حصہ بن سکتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیراً
الداعی الی الخیر: (آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ
Join our Whatsapp Group For Daily Quizzes & updates.
https://bit.ly/MSZBS-OFFICIAL-2
❤️
❤
👍
8