
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
May 13, 2025 at 04:33 PM
ایک امریکی صـــہــــیـــونـــی کی رہائی پر پوری دنیا خوشیاں منارہی ہے، لیکن ہزاروں بے گناہ فلسطینی دہائیوں سے قید و بند میں رہنے اور ان کے ساتھ جانوروں سے بھی بد تر سلوک روا رکھے جانے پر ایسی خاموش ہے جیسے مردے۔
الله تعالیٰ سب سے پوچھے گا
😢
❤️
💔
🥺
20