Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit R.A
May 14, 2025 at 05:14 AM
*پاکستان اُمّتِ مسلمہ کا درخشاں ستارہ* ریٹائر ترک ایڈمرل کا پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ھوئے کہنا ھے کہ *"پاکستان اسلامی دنیا کا قلعہ ہے۔ اس کی مضبوطی امت مسلمہ کی وحدت اور طاقت کی علامت ہے۔ ترکی کے دل میں پاکستان کے لیے بے پناہ محبت ہے"۔*
❤️ 👍 19

Comments