Upcoming Jobs Updates
May 18, 2025 at 08:15 AM
🗣️🚨🚨 `پاکستان نیوی` میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پر مختلف شعبہ جات میں نوکریوں کا اعلان، میٹرک پاس لڑکوں کے لیے سنہری موقع عمر کی حد 16 سے 20 سال (ڈرائیور کے لیے 24 سال تک) ٹیکنیکل نیول پولیس نائب خطیب شیف سٹیورڈ میوزیشن ڈرائیور خاکروب فزیکل ٹریننگ (PT) برانچ اور آئی ٹی (IT) برانچ میں نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے `Last Date 01 June 2025`
😢 👍 3

Comments