
PTI NA-50 Attock-lI (PP2PP-4/PP-5))
June 3, 2025 at 02:42 PM
ن. لیگ نے کیسے دھاندلی کی؟
* پہلے انہوں نے 25 ہزار جعلی ووٹ تیار کر کے رکھے
* پھر جب انہوں نے دیکھا کہ ان کا ووٹر ہی نہیں نکل رہا تو دوپہر کے بعد پولنگ اسٹیشنوں پر قبضے کر کے بکسے بدلنے شروع کردیے
* ہزاروں ووٹ جعلی ڈالنے کے بعد بھی یہ اتنے ڈرے ہوئے تھے کہ پولنگ کے بعد پولنگ کے عملے کو ڈبوں سمیت اغواء کر کے لے گئے
* آر. او آفس الیکشن سے 24 گھنٹے پہلے ہی seal کر دیا گیا اور ایک جعلی جیت کا اعلان کردیا گیا.