
ᑭ ᑌ K ᗩ ᗩ ᖇ ᑎ E ᗯ 𝐒 QTᗩ
June 10, 2025 at 05:07 AM
پاکستان میں تعلیم حاصل نہ کرنے والے بچوں کی تعداد 38 فیصد ہے، رپورٹ
بلوچستان میں اس وقت 69 فیصد بچے سکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ
پنجاب میں اس وقت 32 فیصد ، سندھ میں 47 فیصد بچے اسکول سے باہر ہیں، اقتصادی سروے
خیبرپختونخوا میں 30 فیصد بچے سکولوں سے باہر ہیں، اقتصادی سروے