
ᑭ ᑌ K ᗩ ᗩ ᖇ ᑎ E ᗯ 𝐒 QTᗩ
June 10, 2025 at 07:51 AM
مستونگ شہر میں عید کی تقریبات نے واقعی ایک افراتفری کا رخ اختیار کرلیا ہے،
نوجوان سوار موٹرسائیکلوں کے ون ویلنگ اور لاپرواہ اسٹنٹ میں مصروف ہیں. جو کہ شہر کے پرامن ماحول میں ایک خلل پیدا کر رہے ہیں۔....
موٹرسائیکلوں کے سائلنسروں سے زوردار پلگ اسپارکنگ دھماکے فائرنگ جیسی آواز علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رہے ہیں..
اور عید کی تہوار کے ماحول میں خلل ڈال رہے ہیں۔
موٹرسائیکلوں کا بہت زیادہ شور علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رہے ہیں. جس سے رہائشیوں کےلیے ایک اہم تشویش ہے۔
پولیس انتظامیہ کی لاپرواہی منچلوں کےموٹرسائیکل اسپیڈنگ سے عوام کی حفاظت کو خطرہ لاحق ہے۔..
مقامی انتظامیہ کی بے عملی اس مسئلے کو مزید بڑھا رہی ہے۔
پولیس انتظامیہ کےلیے ضروری ہے کہ وہ اس مسئلے کو حل کرنے کےلیے فوری ایکشن لیں اور پرامن جشن کو یقینی بنائیں۔...
اور پرامن ماحول کو خراب کرنے والوں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کرکے قانون کے مطابق سزاء دیا جائے......