
Back to Allah-Islamic Education Guidance Daily Quran & Hadith With Urdu
June 9, 2025 at 07:58 AM
*•• حسن بصری رحمہ اللہ سے پوچھا گیا , کہ `دنیا میں آپ کی پرہیزگاری کا راز` کیا ہے ؟*
_تو انہوں کہا :_
`🖤١: میں نے جان لیا , کہ کوئی مجھ سے میرا رزق نہیں لے سکتا , تو میرا دل مطمئن ہوگیا`
*💚٢: میں نے جان لیا , کہ کوئی دوسرا میرے لئے عمل نہیں کرسکتا تو میں عبادات میں مشغول ہوگیا*
`🤍٣: میں نے جان لیا ، کہ اللہ تعالی مجھ سے باخبر ہے , چناچہ مجھے شرمندگی ہوئی , کہ اللہ سے حالت معصیت میں جاملوں`
*♥️٤: میں نے جان لیا , کہ موت میری تاک لگائے ہوئے ہے , تو میں نے رب سے ملاقات کی تیاری شروع کردی!🫂*
> RS
❤️
👍
😢
❤
♥
🙏
🥹
🥺
🫀
❤🩹
300