
NADEEM MALIK
June 5, 2025 at 01:06 PM
*بیلا روس کے اعلیٰ سطح وفد کا ایئرہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا دورہ، آئی ایس پی آر*
*وفد نے بیلا روس ایئرفورس و ایئر ڈیفنس کےکمانڈرکی قیادت میں دورہ کیا، آئی ایس پی آر*
*پاک فضائیہ کے چاق وچوبند دستےنےبیلاروس کےوفد کو گارڈ آف آنر پیش، آئی ایس پی آر*
*بیلا روس ایئرفورس و ایئر ڈیفنس کےکمانڈرکی ایئرچیف سے ملاقات ، آئی ایس پی آر*
*ملاقات میں باہمی دفاعی تعاون پر تبادلہ کیا گیا، آئی ایس پی آر*
❤️
👍
🙏
😢
😂
😮
29