
JUI Media Cell
June 6, 2025 at 09:31 AM
بات آسان کیے دیتا ہوں۔
بلایا امریکہ نے، خواہش بھی اُسی کی تھی، گھر بھی وہ آگئے، پہلی صف میں جگہ اُسی نے دی اور میزبان بھی وہی تھے،
مولانا کی شرکت پر شادیانے بھی امریکہ میں بجے، محفل میں موجود ملکی و بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی توجہ بھی مولانا پر مرکوز تھی،
اور
ناراض یہاں کے ٹک ٹاکر حضرات ہو رہے ہیں۔
حضورِ والا!
کہاں جانا ہے، کب جانا ہے، کیسے جانا ہے؟
کیا کہنا ہے، کیوں کہنا ہے، کیسے کہنا ہے؟
یہ ہم سے زیادہ وہ شخص جانتا ہے جو ہماری پیدائش سے بھی پہلے "امریکہ مردہ باد" کا موقف رکھتا ہے،
اور
امریکہ کی بمباری سے مرے کتے کو بھی شہید سمجھتا ہے۔
آپ اپنے کاموں میں لگیں،
مولانا کو ان کا کام کرنے دیں۔
فی الحال آپ کل عیدِ قرباں کی تیاری کیجئے۔

❤️
👍
9