JUI Media Cell
JUI Media Cell
June 6, 2025 at 10:31 AM
سابقہ سینیٹر اور وفاقی وزیر عباس خان آفریدی کی المناک موت پر جمعیت علماء اسلام کا تعزیتی پیغام جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کے تمام ذمہ داران اور کارکنان اس غم کی گھڑی میں مرحوم کے اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کوہاٹ کے امیر قاری شیر زمان، ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا محمد عامر عابد اور ضلعی مجلسِ عاملہ کے تمام اراکین نے مرحوم کی وفات پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ وہ مرحوم کو مغفرت عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔آمین ثمہ آمین جاری کردہ: ڈیجیٹل میڈیا سیل، جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ #teamjuikohat *JUI Media Cell*
❤️ 😢 4

Comments